سوات: تین سالہ بچی پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے جاں بحق

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں تین سالہ بچی پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سعید اللہ کی تین سالہ بچی حرم اس کے پستول کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک پستول چل گئی اور وہ شدید زخمی ہوگئی جو بعد ازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button