آئی پی ایل کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دیں، بھارتی بورڈ کا پلیئرز کو انتباہ

Spread the love

نئی دہلی: بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئی پی ایل پر ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے سنٹرل کنٹریکٹ کے حامل ڈومیسٹک کرکٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح نہ دیں۔

ایشان کشن نے رنجی ٹرافی کے آخری راؤنڈ میں حصہ نہیں لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button