کندیاں: ایکسیویٹر حادثہ، ریسکیو ٹیم نے دو میں سے ایک فرد کو بچا لیا، آپریٹر ذیشان کی لاش برآمد

Spread the love

لوئیر دیر
اپر کوہستان کے علاقے کندیاں میں ایکسیویٹر حادثے کا شکار ہو کر دریائے کندیاں میں جا گریجس کے نتیجے۔یں دو افراد دریا میں ڈوب گئے،: ایکسویٹر آپریٹر ذیشان اور ساتھ میں کام کرنے والا شخص مقصود سمیت دریا میں ڈوب گئی،: ریسکیو 1122 اپر کوہستان ٹیم کا بروقت رسپانس موقع پر پہنچ کر ایکسیویٹر کے ساتھ کام کرنے والے شخص (مقصود)کو زندہ سلامت ریسکیو کر لیا گیااپر کوہستان: آپریٹر ذیشان دریا میں پلرز کے ساتھ بری طرح پھنس گیا تھا،پانی کے تیز بہاؤ اور شدت کی وجہ سے آپریشن میں شدید مشکلات پیش آرہی تھی: سنیریو مشکل تھا لیکن ریسکیو ٹیم نے پروفیشنل انداز میں ریسکیو ٹکنیک کا استعمال کرتے ہوئے دریا کے پار ایک رسی کی لائن لگادی جسکے وجہ سے ڈیڈ باڈی تک رسائی ممکن ہوئے اور بعد میں ڈیڈ باڈی کو دریا سے ریکور کرلیاگیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر خالق آپریشن کے نگرانی خود کر رہے تھے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button