’’راشد کی عدم موجودگی، شاہین کی ناقص کپتانی کے باعث قلندرز مشکلات کا شکار ہیں‘‘

Spread the love

لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل سابق کرکٹر اظہر علی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کو سراہا۔

ایک مقامی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ لیگ اسپنر راشد خان کی عدم موجودگی اور شاہین آفریدی کی ناقص کپتانی کی وجہ سے لاہور قلندرز کی ٹیم کو نقصان ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں افغان اسپنر راشد خان کی عدم موجودگی نے لاہور قلندرز کی باؤلنگ اور شاہین آفریدی کی کپتانی کو بے نقاب کردیا ہے

کیونکہ انہیں درمیانی اوورز میں رنز روکنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو افغان اسپنر کی طاقت تھی۔ ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button