
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں ٹی ۔ ایم۔ اے تیمرگرہ کے زیر نگرانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل / فوکل پرسن گرین گروتھ اسٹریٹیجی – بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو جناب بشیر خان ، اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر نداہ اقبال اور ڈویژنل فارسٹ آفیسر جناب آصف علی شاہ اور تحصیل چئیرمین تیمرگرہ مفتی عرفان الدین نے بلامبٹ کالونی گرین بلٹ میں کئ صدار بہار پودے لگائے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات دیر پائین کے زیرنگرانی دیر پائین کے تمام سب ڈویژن میں پودے لگائے جارہے ہیں تاکہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کو کم کیا جاسکیں اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول میسرا ہو۔