سابقہ مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں چل بسیں

Spread the love

ممبئی: مس انڈیا 2017 کی فاتح رنکی چکما 28 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

رنکی چکما کو 2022 میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ دو سال سے زیر علاج تھیں۔

رواں ماہ جب ان کی طبیعت بگڑ گئی تو انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا اور جب ان کی حالت زیادہ خراب ہوئی تو انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن یہ کام نہ ہو سکا۔

کینسر کی وجہ سے رنکی چمکا کے پھیپھڑے اور سر کو نقصان پہنچا تھا اور ان کے دماغ میں ٹیومر بھی بن گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button