ڈپٹی کمیشنر کی خصوصی ھدایت پر تالاش بازار کی چیکنگ

Spread the love

تالاش بازار چیکنگ
ڈپٹی کمیشنر دیر پائین جناب واصل خان کے خصوصی ھدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) / پرائیس مجسٹریٹ جناب طارق حسین نے تالاش بازار کا تفصیلی وزٹ کیا-
تالاش بازار میں جنرل سٹورز،گوشت، سبزی، پھل اور دیگر اشیاء خوردونوش کے قیمتیں چیک کی-
ایکسپائری پر 3 دکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی۔

دکانداروں کو ہدایات جاری کردی کہ سرکاری نرخنامے کے مطابق ریٹ چلائیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔ غیر معیاری قیمہ پر مکمل طور پر پابندی ہے اگر کسی دکاندار کے پاس غیرمعیاری قیمہ پایا گیا تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائ کیجائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button