بونیر: عالمگیر خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی سے ایم فل ڈگری حاصل کرلی

Spread the love

بونیر(اے ار عابد سے)
عالمگیر خان اف کڑپہ نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی۔عالمگیر خان نے اپنی تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا۔عالمگیر خان کے تھیسز کا موضوع تھا "Exploring the prevalence and Antibiotics resistance of Staphylococcus aureus associated subclinical mastitis in dairy cattle and Goat”. عالمگیر خان کے ایکسٹرنل سپر وائزر ڈاکٹر سمبل حلیم اور انٹرنل سپروائزر ڈاکٹر طاہر عثمان تھے۔عالمگیر خان نے اپنی کامیابی کے لئے اللہ سبحان و تعالیٰ کے خاص کرم کا شکر ادا کیا ہے اور اس کامیابی کیلئے کریڈٹ اساتذہ کرام کو دیا ہے اور اپنے والدین کی دعاوں کا صلہ قرار دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button