
پی کے84 ازاد امیدوار حاجی مستقیم شاہ امتی عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام مسلمانوں کو اھم پیغام عید کی خوشی کے موقع پر ہمسایے کا خیال کیا کریں اور جتنے بھی ھاسپٹل نزدیک ہیں اور جتنے بھی پولیس تھانہ چوکیات نزدیک ہیں براے مہربانی عید کے 3دن تک انکو کھانا ضرور پہنچاے کیونکہ ہسپتالوں میں مریض ھوتے ییں اور ھوٹل بند ھوتے ہیں جسکی وجہ سے مریضوں کو مشکلات ھوتی ہیں اور ھوٹل بند ھونے کی وجہ سے ھمارے پولیس فورس بھاٸیوں کو بھی مشکلات ھوتی ہیں تو انسانیت کے طور پر عید کے 3دن اپنے قریبی پولیس سٹیشن اور قریبی ہسپتال کو پکا ھوا کھانا ضرور پہنچاے متحدہ پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صوباٸی ترجمان پی کے 84 ازاد امیدوار حاجی مستقیم شاہ امتی