
سوات(بیورورپورٹ)سوات میں ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف نثار الدین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے مختلف کاروائیوں میں متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے جن کے قبضے سے 1 کلو 878 گرام چرس اور ایک پستول بمعہ 8 عدد کارتوس برآمد کر لئیں گئیں۔ گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرکئے۔