شرینگل: "یوم استحصال” کے موقع پر واک

Spread the love

شرینگل (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر صاحب کی ہدایت پر 05 اگست 2024 ” یوم استحصال” کشمیر کے حوالے سے شرینگل بازار میں اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد بلال نصیر کی زیر قیادت واک کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں تحصیلدار شرینگل بلال سید، ٹی ایم اے شرینگل کی نمائندگان، وکلاء برادری، مختلف ویلج کونسلز سیکریٹریز، لیویز، پولیس اور سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
واک کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر نے کشمیر کی موجودہ صورتحال، بھارت کے مضالم، پاکستانی حکومت اور عوام کی کشمیر کے حوالے سے ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
پروگرام کا اختتام ملک میں امن و امان کی بحالی اور تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کی دعاؤں پر ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button