ٹانک وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری، ھم نہیں ہمارے کام بتائیں گے

Spread the love

 

ضلعی صدر فرحان حکیم خان نے گره شبہاز میں صوبائی حکومت کے فنڈز سے جاری گلیوں کی مرمتی کے کاموں کا افتتاح کر دیا۔
افتتاح کے موقع پر گرہ شہباز کی ویلیج کابینہ،ویلیج صدر کبیر شوری. پی ٹی ائ رہنما ملک شوکت شوری.حسنین بلوچ.رؤف بلوچ.شاہد بلوچ.مذہبی سماجی رہنماؤں اور گرہ شہباز کی سادات برادری اور مسجد امام محترم غلام مصطفی شاکر صاحب نے شرکت کی اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈا پور ،فیصل امین خان گنڈا پور ،ضلعی صدر فرحان حکیم ،ایم پی اے عثمان خان بھٹنی ایم آین اے داور کنڈی کا شکریہ ادا کیا ۔
فرحان حکیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کی قیادت میں اور منتخب نمائندوں کی سپورٹ سے پسماندہ دیہاتوں میں گلیوں کی مرمت،روڈز اور پینے کے صاف پانی کے مختلف منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچائے گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button