خیبرپختونخوا کی سنٹرل اور ڈسٹرکٹ جیلوں میں ورچوئل وزٹنگ پوائنٹس قائم کردئیے گئے
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت صوبے میں جیل اصلاحات بارے میں جائزہ اجلاس بدھ…