سوات بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، نجی سکولوں کی طالبات بازی لے گئیں
سوات (سیدشہاب الدین ) سوات بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (گیارہویں اور بارہویں جماعت) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ…