پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ ۲۰۲۴ کا کراچی میں انعقاد، نیول چیف کی شرکت

Spread the love

پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ ۲۰۲۴ کا کراچی میں انعقاد

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

یہ تقریب پاک بحریہ کی کوسٹل کمانڈ کے آپریشنل سال کے کامیاب اختتام کی نشاندہی کرتی ہے

سرکریک سے جیونی تک پاکستان کے ساحلی علاقے کے تحفظ کے لیے پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ نیول چیف

نیول چیف نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یونٹس کو اعزازی شیلڈز سے نوازا

تقریب میں پاک بحریہ کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ نیول افسران سمیت سول معززین کی بڑی تعداد میں شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button