
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے نےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جناب بشیر خان، الیکشن آفیسر، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر کے ہمراہ 20 اکتوبر2024 کو ہونے والے لوکل باڈیز ضمنی انتخابات کے سلسلے میں حاجی آباد، کوٹو ، پیٹو یار خان بانڈہ کے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے پولنگ سٹیشن میں سی۔ سی ٹی۔ وی کیمروں ، سیکورٹی، خصوصی افراد کے لئے ریمپ ، پانی اور دوسرے بنیادی ضروریات کا جائزہ لیا۔
۔ الیکشن آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر کو اج تمام انتظامیہ مکمل کرنے کی ہدایات۔
۔ جن پولنگ سٹیشنز سی ۔ سی۔ ٹی وی کیمروں کے لئے بیک آپ نہیں ہے ان کے لئے جنریٹرز کا انتظام کی جائے۔
۔ پولنگ کے وقت تمام کیمرے مکمل فنکشنل ہونگے۔