فصلوں پر چھڑکے جانیوالے دو کیمیکل بچوں کی دماغی صلاحیت کو متاثر کررہے ہیں، امریکی تحقیق

Spread the love

امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ فصلوں پر چھڑکی جانے والی دو دوائیں بچوں میں سیکھنے کے عمل میں مسائل سمیت یادداشت اور سماجی صلاحیتوں میں خرابی کا سبب بن سکتی ہیں۔

امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے نوجوانوں کے پیشاب کے نمونوں اور ٹیسٹ پرفارمنگ اسکور کو استعمال کرتے ہوئے فصلوں کے کیمیکل گلائفوسیٹ اور 2،4 ڈی کے خراب دماغی کارکرگی کے درمیان تعلق کا پتا لگایا۔

محققین نے پیشاب کے نمونوں میں دونوں کیمیکل (گلائفوسیٹ اور 2،4 ڈائی کلورو فیناکسی ایسیٹک ایسٹد یعنی 2،4 ڈی) کی مقدار کی پیمائش کی۔ 11 سال سے 17 سال تک کے 519 بچوں سے یہ نمونے 2016ء میں اکٹھے کیے گئے جن کا تعلق جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کے زرعی علاقے پیڈرو مونکایو سے تھا۔ تحقیق کے لیے حاصل کردہ 519 نمونوں کے 98 فی صد میں گلائفوسیٹ پایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button