سوات: منگلور میں دکان میں آگ لگنے سے فائر فائٹرز کا بروقت کارروائی سے قابو

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے منگلور میں دکان میں اندر آگ لگ گئی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ریسکیوکے فائر فائٹرز فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابوپالیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button