شدید موسمی حالات میں لوئر چترال ٹریفک پولیس کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف

Spread the love

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس وارڈنز لواری ٹنل میں ٹریفک ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔

نوٹ ! لواری ٹنل رسائی روڈ میں برفباری اور پھسلن کی وجہ سے سنو چین لگاے جارہےہیں

شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button