لویر دیر: حالیہ بارشوں میں سپاہی کا گھر مہندم

Spread the love

لویر دیر) حالیہ بارشوں میں لوئیر دیر کے سپاہی خائستہ زیب کا گھر مہندم ہونے پولیس جوانوں نے ساتھی کی مدد کرتے ہوئے ایک لاکھ دس ہزار روپے کی امداد حوالہ کردی اس سلسلے میں حالیہ بارشوں کے باعث تحصیل خال کے علاقہ طورمنگ سے تعلق رکھنے والے خائستہ زیب کا گھر مہندم ہوگیا اور گھر ناقابل استعمال رہا،سپاہی کے اپنے محکمہ کے پولیس جوانوں نے چندہ کرکے انھیں دوبارہ اباد کاری کیلئے ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے کا چندہ اکھٹا کیا،جمعرات کے روز جمع کیا ہوا چندہ قائمقام ڈسٹرکٹ پولیس افیسر رشید خان نے اپنے دفتر متاثرہ سپاہی خائستہ زیب کو حوالہ کیا،ڈی پی او رشید خان نے پولیس جوانوں کے اس ینک جذبے کو سراہتے ہوئے انھیں شاباش دی انھوں نے متاثرہ سپاہی کو یقین دلایا کہ پولیس ویلفیئر فنڈ سے بھی امداد دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button