وزیراعلیٰ کی ہدایات پر دیر بالا میں سیاحتی مقامات کی صفائی اور ڈمپنگ پر اجلاس

Spread the love

دیر(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر خیبر پختونخوا کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر نے کمراٹ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، جنتِ نظیر وادی , کمراٹ، جہاز بانڈہ اور اس سے ملحقہ سیاحتی مقامات میں صفاٸی ستھراٸی، گاربیج کلیکشن، ڈمپنگ، بلڈنگ باٸی لاز اور جنگلات کے تحفظ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور پراگرس کا تفصیلی جاٸزہ لیا۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر علی شاہ ،کنزویٹر ملاکنڈ ڈویژن شوکت فیاض ، ایڈیشنل اسسٹنٹ آفتاب احمداور متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائندوں کی شرکت.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button