بی پی ایل، شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں

Spread the love

ڈھاکہ: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی بی ایل میچ میں ایک اوور میں 3 نو بالز کرادیں۔

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ایک اوور میں 3 نو بال کرائی۔ یہ واقعہ کھلنا ٹائیگرز اور فارچیون برشال کے درمیان میچ میں پیش آیا۔

فارچیون برازیل کے اسپنر نے اوور میں 18 رنز دیے، کرکٹ شائقین نے سوشل میڈیا پر انتہائی دلچسپ تبصرے کیے

ان دنوں شعیب اپنی دوسری شادی اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی وجہ سے بھی خبروں میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button