
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
آج ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر دیر پائین جناب واصل خان نے ڈپٹی ڈاریکٹر (ائی۔ٹی) جناب کرامت شاہ کے ہمراہ خال اور طور منگ میں مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر نے مختلف پولنگ سٹیشنوں میں سیکورٹی اور دوسرے سہولیات کا جائیزہ لیا اور ڈپٹی ڈاریکٹر (ائی۔ٹی) اور پولیس کو موقع پر احکامات جاری کئے۔