پریزائڈنگ افسران کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین الیکشن ایکٹ 2017 سیکشن 193 کے تحت تمام پریزایڈنگ آفسران کو 7 تا 9 فروری 2024 تک درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہونگے۔

تمام سیاسی قائیدین ، سیاسی ورکرز اور ووٹرز الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی پاسداری کریں اور پرامن انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button