
حلقہ پی کے 14
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 14 بریگیڈیئر سعید خان ڈور ٹو ڈور کیمپین میں مصروف ۔
امن ،ترقی و خوشحالی کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانا ہمارا مشن ۔
عوام کا پگڑی کے نشان پر اعتماد کا اظہار
انشاءاللہ 8 فروری کو حلقے کے عوام برگثیڈیئر سعید خان کو اپنا نمائندہ منتخب کرینگے ۔
فیصلے کے دن پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں