عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Spread the love

کراچی: بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2053 ڈالر فی اونس ہوگئی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی اضافہ ہوگیا۔

بدھ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 215,500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے اضافے سے 184,756 روپے ہو گئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 2600 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2229.08 روپے پر برقرار رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button