دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کی شہید باسط کے گھر آمد، فاتحہ خوانی

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب ضیاالدین احمد کے ہمراہ شگوکس تحصیل تیمرگرہ کے ناخوشگوار حادثہ میں شہید ہونے والے باسط ولد زرکمین کے گھر آمد

مقتول / زخمی ہونے والے بچوں کے والدین اور دیگر لواحقین سے اس المناک واقعہ پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

ڈپٹی کمشنر اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button