دیر بالا: تحریک انصاف کی حمیدہ شاہد کو مخصوص سیٹ دینے کا مطالبہ

Spread the love

دیر بالا ے تعلق رکھنے والے حمیدہ شاھید 2010 سے لیکر اب تک تحریک انصاف کے ساتھ چھیٹان کے طرح کھڑی ھے وہ کوآرڈینیٹر ملاکنڈ ڈویژن ڈپٹی جنرل سیکرٹری KPK مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف رہ چکے ہیں اس نے ایمانداری سے اپنی ذمداری سرانجام دی ھے 2018 کے جنرل الیکشن میں پارٹی قائیدین نے PK10 کا ٹیکٹ حمیدہ شاھید کو دے دیا یہ وہ وقت تھا جو دیر بالا میں مذہبی لوگ خواتین کے ووٹ ڈالنے کے محالیف تھے لیکن حمیدہ شاھید نے ہیمت نہ ہاری اور اس نے بھر پور طریقے سے اپنی الیکشن کمپین چلائی اورKPK میں سب خواتین امیدواروں سے زیادہ ووٹ لینے کا اعزاز حاصل کی اور ان کے اس جہدوجہد کے وجہ سے دیر بالا میں مردوں سے زیادہ ووٹ خواتین نے پول کی مشکل وقت میں میڈم صاحبہ نے پارٹی کےلیے بہت قربانی دی وہ زمان پارک میں آپریشن کے وقت موجود تھی راولپنڈی میں اس کو گرفتار کی گئی اس کے گاڑی کو پولیس نے نقصان پہنچایا ایجنسیوں کے طرف سے پارٹی چھوڑنے کے بھی اس پر کافی دباؤ تھا لیکن اس نے۔کوئی پروا نہیں کی 2024 کے جنرل الیکشن میں پارٹی نے ٹیکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن عین آخری وقت میں پارٹی قائیدین نے ٹیکٹ دینے سے انکار کیا پارٹی کے اعلیٰ قیادت نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ ھم محصوص سیٹ اپ کو دونگی خدا را پارٹی قائیدین اپنا وعدہ پورا کرکے میڈم حمیدہ شاھید کو محصوص سیٹ دی جائے دیر بالا اور بلحصوص تحصیل لرجم عشیری درہ کے عوام اپ کے احسامند  رہینگے۔   شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button