دورۂ تفسیر کے شرکاء کے لئے درسگاہ کی تیاری، قرآن کریم کے بیاض والے نسخے ، درسگاہ اور رہائش گاہ کی کارپٹ ، کچن کی ضروریات وغیرہ کے لئے عطیات کی مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے ،
1. 100 سے 150 طلبہ کے قیام وطعام کے اخراجات تقریبًا: 10 لاکھ سے 15لاکھ تک۔
2. کارپٹ درسگاہ وقیام گاہ : 2 لاکھ سے 3 لاکھ تک
3. قرآن کریم کے نسخے : ایک لاکھ کم ازکم
4. متفرق: 50 ہزار
کل بجٹ: 1250000 سے 17لاکھ تک۔
شمس الحق حنیف
اخراجات میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے
محترم سہراب علی خان سے رابطہ کریں
رابطہ نمبر
00923341953451