
لوئر دیر، سیاحتی مقام شاہی میں برفباری جاری ، سیاحوں کی بڑی تعداد نے شاہی کا رخ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق طویل خوش سالی کی بعد لوئر دیر کی دور آفتہ علاقہ پاک افغان بارڈر شاہی بن شاہی میں موسم سرما کی پہلی برفباری جاری ہے سیاحوں کی بڑی تعداد نے شاہی کا رخ کیا ہے،
لوئر دیر انتظامیہ نے اہلیان علاقہ اور سیاحوں کی سہولت کیلئے روڈز سے برف ہٹانے پر کام شروع کیا ہیں۔