
بونیر(بیورو چیف عابد سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان سعیداللہ جان نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں کاٹلنگ آپریشن میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور ہسپتال کے عملے سے تفصیلی گفتگو کی اور ہدایت جاری کیں کہ زخمیوں کے علاج میں کوئی غفلت نہ برتی جاٸے۔
انہوں نے زخمیوں سے اظہار یکجہتی اورجلد صیحتیابی کے لیے دعا کی۔
دریں اثناء ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان نے زخمیوں کو دی جانے والی طبی امداد پر اطمینان کا اظہار کیا۔پریس ریلیز