لوئیر دیر: محکمہ واٹرمنجمنٹ کے ایس ڈی او وفات پاگئے

Spread the love

لوئیر دیر
محکمہ واٹرمنجمنٹ کے ایس ڈی او فضل حیدرسیٹھ وفات پاگئے
مرحوم کے نماز جنازہ جہان باغ فلنگ سٹیشن دانوہ میں ادا کیاگیا مرحوم کے نمازجنازہ میں علماء کرام علاقہ کے معززین نے شرکت کی مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہان بہادر ایڈوکٹ کا چچا زادبھائی اور ناصر سیٹھ منظور حیدر،علی حیدر، بادشاہ حیدر، غلام حیدرکے بھائی کونسلر طارق سید ماموں زاد بھائی تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button