دیر پائین: انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ دیر پائین جناب جان محمد نے ڈاکٹر جہانزیب نمائندہ ڈی ایچ او آفس ، این سٹاف آفیسر اور ای – پی – آئی کواس یٹر ڈاکٹر نور حمید کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے قطرے ہلاکر دیر پائین میں 2 مئی سے شروع ہونے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران 3٫32,570 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ پولیو مہم کے لئیے 1268 موبائیل ، 58 ٹرانزٹ اور 69 فکسڈ ٹیمیں بنائیں گئیں ہیں۔
والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button