دیر پائین: ای۔ ڈومیسائیل کا افتتاح

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 21 مارچ 2024
ٓصوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان اور اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال نے دیر پائین میں ای۔ ڈومیسائیل کا افتتاح کیا۔
ضلعی انتظامیہ دیر پائین نے عوام کی سہولت کے لئے ای۔ ڈومیشائیل کا اجرا کردیا ہے۔ جس کی بدولت عوام الناس گھر بھیٹے اپنے موبائیل سے ای۔ ڈومیسائیل کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں۔ دس دن کے اندر اندر موبائیل ایپ کے ذریعے ڈومیسائل کی ترسیل کی جائیگی۔ اپ کسی بھی وقت اپنے ڈومیسائیل سے فرنٹ لے سکتے ہیں۔
۔ آج کے بعد دستی ڈومیسائیل درخواست قبول نہیں کی جائیگی۔ ڈومیسائیل کے حصول کے لئے ان لائین پورٹل یا موبائیل ایپ
پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ http://www.cfc.kp.gov.pk/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button