نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔

فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا اس ملک کا ویزہ ملا ہے جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان ، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ دیا جاچکا ہے جبکہ حال ہی میں معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button