
لوئیر دیر
تیمرگرہ ٹریڈ یونین کے صدر حاجی انوار الدین نے عوام سے رمضان المبارک کی آمد شہر میں بے ہنگم ٹریفک پر قابو پانے میں ٹریفک پولیس سے تعاون کرنے کی اپیل کر دی اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ کہ اپ سب کو معلوم ہیں کہ رمضان قریب ہے اور عوام نے تیمرگرہ بازار کو اشیاء ضروریہ خریدنے کے لئے رخ کررہے ہیں جسکے وجہ سے بازار میں ٹریفک جام کا گھمبیر مسئلہ پید اہوتا جارہاہے بے ہنگم کے باعث گھنٹوں گھنٹوں تک بازار میں چلنامحال جبکہ آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہوتاہے انھوں نے تاجرز برادری اور عوام سے اپیل کی کہ اپنے گاڑیوں کو بازار سے دور کسی پارکنگ میں کھڑے کرکے ٹریفک روانی میں اپنا کردار ادا کریں کرے تاکہ لوگ پنی خریداری بھی کرسکے اور ٹریفک جام کا میں کمی واقع ہوجائے انھوں نے عوام اور تاجرز سے یہ بھی اپیل کی کہ سڑکوں پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مکمل تعاون اور خوش اسلوبی کیساتھ پیش ایا کرئے۔