
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو / پرائس مجسٹریٹ جناب طارق خان نے آج محکمہ فوڈ اور محکمہ زراعت کے نمانئیندوں کے ہمراہ صبح بولی کے وقت فروٹ / سبزی منڈی تیمرگرہ کا دورہ کیا۔ بولی کے بعد فروٹ / سبزی کے مختلف ہول سیلز ریٹس کا تجزیہ کرکے دیر پائین کے لئے سبزی / فروٹ کےلئے آج سرکاری نرخنامہ مرتب کیا۔ عوامی شکایت پر پیک فروٹ/سبزیوں کے کوالٹی کا جائیزہ لیا۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں نرخنامے پر درج ٹیلی فون نمبر یا مرستیال ایپ پر اپنا شکایت درج کریں آپ کے شکایت پر فوری کاروائی کی جائیگی