دیر پائین: سٹیٹ پراپرٹی پر غیرقانونی تجاویزات کے خلاف اپریشن

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

منڈا بازار میں سٹیٹ پراپرٹی پر غیرقانونی تجاویزات کے خلاف اپریشن۔
اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل خان کے حصوصی ھدایت پر تحصیلدار منڈا معراج عالم نے دیر لیویز اہلکار وں کے ہمراہ منڈا بازار بمقام ہسپتال چوک منڈا میں سٹیٹ پراپرٹی پر عیر قانونی تعمیرات کے خلاف اپریشن کیا اور دکانوں کو مسمار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button