سوات: کوکارئی پولیس نے زیر تعمیر مکان سے چوری شدہ فرنیچر برآمد کرلیا، ملزم گرفتار

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) سوات میں کوکارئی پولیس نے زیرتعمیر مکان سے چوری شدہ فرنیچر برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق کوکارئی پولیس کو اطلاع ،لی تھی کہ محمد رحیم ساکن گلکدہ کے زیر تعمیر مکان سے دروازے چوری کئے گئے ہیں ۔جس پر پولیس نے وقوعہ میں استعمال ہونے کی پک اپ تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ملزم یوسف خان ولد نظر گل سکنہ بریکوٹ کو گرفتار کرلیا جس کی نشاندہی پر فرنیچر کی دکان سے 7 عدد دروازے اور منگلور میں ایک دکان سے 13 عدد دروازے برآمد کر لئے ہیں ۔دروران تفتیش ملزم نے اپنے شریک ساتھی عجب خان کا نام بھی بتادیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button