یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں موسمیاتی موافقت سیمینار، ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی شرکت

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے زیر انتظام ـ موسمیاتی موافقت میں خواتین کے کردار کے حوالے سے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی
۔ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ملاکنڈ اور پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد، وائس چانسلر شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی نے بھی خطاب کیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ملاکنڈ اور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی نے اس حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے۔
۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں وائس چانسلرز کے ہمراہ ”گرین گروتھ سٹریٹیجی – بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو“ کے تحت سدا بہار پودے لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button