دروش: سرچ آپریشن میں تین اشتہاری مجرمان گرفتار

Spread the love

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو SI عبدالاحد اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ ارندو میں دوران سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن لوئر چترال پولیس کو مطلوب مجرمان اشتہاری سید نور ولد محمد نور، شہاب الدین ، عزیز الدین پسران سید نور ساکنان لنگربٹ کو گرفتار کرلیا۔

مجرمان اشتہاری لوئر چترال پولیس کو مقدمہ علت نمبر 62 مورخہ 20/10/2023 جرم 302/324/148/149/109/452/337 PPC میں مطلوب تھے۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button