مردان: شیخ ملتون پولیس کا جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، 10 افراد گرفتار

Spread the love

مردان: تھانہ شیخ ملتون پولیس کا جرائم میں ملوث عناصر کیخلاف مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

10مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد

تفصیلات: ضلعی پولیس سربراہ ظہوربابر آفریدی کا مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری احکامات پر ڈی ایس پی شیخ ملتون سرکل اظہارشاہ خان کی نگرانی اور ایس ایچ او بخت زادہ خان کی قیادت میں تھانہ شیخ ملتون پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ویریفیکیشن کیلئے تھانہ کو منتقل کیا گیا۔

گرفتار افراد سے 02شارٹ گن، 05پستول، 56 عدد کارتوس بھی قبضہ پولیس کیا گیا۔ مزید کارروائیاں جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button