لوئر دیر پولیس میں بڑے پیمانے پر محکمانہ کارروائی، 11 اہلکار برطرف، 17 جبری ریٹائر
تیمرگرہ (اسماعیل انجم سے) ضلعی پولیس لوئر دیر میں محکمانہ احتساب کے عمل کے تحت مختلف الزامات میں معطل اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی…