انٹرٹینمنٹ

حنا الطاف سے طلاق کی خبر، آغا علی کا بیان سامنے آگیا

نومبر 17, 2023 • News Desk

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان آغا علی نے اپنی اور اداکارہ حنا الطاف کی طلاق کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جو ایک شادی کی تقریب کے دوران لی گئی تھیں۔