دیر پائین: اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر روزانہ کی بنیادوں پر چیکنگ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں فوڈ اہلکار کا پرائس منیٹرنگ ڈسک شہید چوک تیمرگرہ میں دوران ڈیوٹی کمپلینٹ رجسٹر کو چیک کیا۔ درج کئی گئی شکایات کی تفصیل ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر / اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ضلع دیر پائین جناب کاشف احسان کو مزید قانونی کاروائی کےلئے حوالہ کی گئی۔
محکمہ خوراک کی اہلکار /فوڈ انسپکٹر / اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر روزانہ کی بنیادوں پر چیکنگ کر رہے ہیں تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button