پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی تاریخ کے لیے حکومت سے مشاورت کا فیصلہ

Spread the love

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل نے نویں ایڈیشن کی تاریخ کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومت سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اجلاس منگل کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس میں HBLPCL کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button