میں قسم کھاتا ہوں کہ میں نے شاہین کی کپتانی کے لیے لابنگ نہیں کی

Spread the love

"میں قسم کھاتا ہوں کہ میں نے شاہین کی کپتانی کے لیے لابنگ نہیں کی” پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنائے جانے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے کبھی شاہین کو کپتان بنانے کی حمایت یا وکالت نہیں کی، میں نے بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button