بابر اعظم کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جب کہ مشکل وقت میں پشاور زلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی رہی۔ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہونے والے اس اسٹار بلے باز کو ان کے مداح بھرپور سپورٹ کررہے ہیں اور ان کے کیرئیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔