سوات: منگلور میں آئل ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر بہا، ریسکیو ٹیم نے احتیاطی تدابیر اپنائیں

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)
سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے منگلور میں آئل ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق ٹیکنر الٹنے کے بعد تیل سڑک پر بہنے لگا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر فائٹرز ٹیم اور میڈیکل ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئ اور آگ لگنے کی اندیشے کی وجہ سے احتیاطی طور پر فوم اور پانی کا استعمال کر کے آئل کو ٹینکر اور سڑک سے الگ کردیاگیا کیا۔
حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔بعدازاں گاڑی کو ریسکیو کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button