پشاور: ایس ایچ او پشتخرہ عمر آفریدی کی اشتہاریوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

Spread the love

جرائم پیشہ افراد اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ،ایس ایچ او پشتخرہ عمر آفریدی ضلع پشاور بھر میں اشتہاریوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں میں ایس ایچ او پشتخرہ عمر آفریدی نے پہلی پوزیشن حاصل کی ،اشتہاریوں کے خلاف مہم کا کامیاب بنانے کیلئے کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات۔
سی سی پی او قاسم علی خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button